For a better experience please change your browser to CHROME, FIREFOX, OPERA or Internet Explorer.
Agriculture Business, Industrial & Agriculture

Zaitoon Plants in Pots for Sale Rs:500


  • Zaitoon Plants in Pots for Sale Rs:500
  • Zaitoon Plants in Pots for Sale Rs:500
Description
Price : Rs500
Date : March 19, 2023
Location : office 2022, giga mall gt road islamabad

Zaitoon Plants in Pots for Sale Rs:500

we have healthy zaitoon plants in pots for sale. delivery nation wide Rs.500/plants. call for details or email or whats app.

office 2022 giga mall gt road islamabad.

پاکستان میں بہترين زيتون کے تیل کی پیداوار شروع ھو گی ھے جو مارکیٹ میں موجود امپورٹیڈ دوسرے درجے کے تیل کے مقابلے میں انتہای اعلی معيارکا حامل ہے ۔ اپنی بہترین خصوصیات کی وجہ سے قیمت میں قدرے ذیادہ ہے لیکن زيتون کےتیل کی پہچان رکھنے والےھمارا تیل استعمال کرنے کے بعد کوئ اور تیل مارکيٹ سے نہیں خریدتے – زیتون کا تیل بلڈ پریشر کے مرض میں انتہائ مفید ہے ۔ شوگر کا علاج کرتا ہے۔ فالج اور جوڑوں کے درد میں آرام دیتا ہے۔ دل کی بیماریوں میں استعمال انتہائ فائدہ دیتا ہے ۔ کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔ دمہ اور سانس کے امراض میں مفید ہے ۔ ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے ۔ السر کی بیماری کا علاج ہے ۔ پیٹ کے تمام امراض میں اس کا استعمال نہایت مفید ہے ۔ زیتون کا تیل تپ دق کا اچھا علاج ہے ۔ زيتون کا مالش کا تیل پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے – جوڑوں کےدردمیں آرام ديتا ھے جسم کمزور اعضاء کو مضبوط کرتا ہے –

phone(03225060055)

Click here for more Business

Mention hellopk.com when calling to get a good deal

 


Related Ads
Share This Ad