For a better experience please change your browser to CHROME, FIREFOX, OPERA or Internet Explorer.
Jobs Online

Online Learning and Earning


  • Online Learning and Earning
Description
Price : Rs150
Date : September 27, 2025
Location : Allama Iqbal town Lahore

Online Learning and Earning

لسلام علیکم!

این ڈی یو (NextGen Digital University) پاکستان کا سب سے تیز رفتار بڑھتا ہوا آن لائن پلیٹ فارم ہے جہاں ہزاروں طلبہ مفت ڈیجیٹل ہنر سیکھ کر اپنے کیریئر اور روزگار بنا رہے ہیں۔

 اب تک 23,500+ طلبہ ٹرین ہو چکے ہیں

 500+ انٹرن شپس ہر مہینے دی جاتی ہیں

300+ فرنچائز پارٹنرز پورے پاکستان میں کام کر رہے ہیں

ہمارا مقصد ہے پاکستان کے نوجوانوں کو ایسے اسکلز دینا جو واقعی کمانے میں مدد کریں – چاہے وہ فری لانسنگ ہو، جاب ہو یا اپنا بزنس۔

یہ سب کچھ آپ کو صرف ایک بار 150 روپے رجسٹریشن فیس پر ملتا ہے (سپورٹ + سرٹیفکیٹ + انٹرن شپ کے ساتھ)۔ باقی تمام کلاسز، ٹریننگ اور گائیڈنس مکمل طور پر مفت ہیں۔

 مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ بھی دیکھ سکتے ہیں:

Mention hellopk.com when calling to get a good deal

 


Related Ads
Share This Ad