اب آپ کو ہومیوپیتھک ادویات کے حصول کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
ہم آپ کے لئیے آن لائن ہومیوپیتھک سٹور کا آغاز کر رہے ہیں جہاں سے آپ 100 فیصد اصلی، معیاری اور مستند پاکستانی، جرمنی اور فرانس کی ادویات فراہم کی جائیں گی۔
آپ کو جو بھی دوا چاہیئے ہو ہمیں ٹیکسٹ/ وٹس ایپ کریں اور ہم آپ کو کورئیر کے ذریعے ادویات بھجوا دیں گے۔
فی الحال ایڈوانس ادائیگی پر ادویات بھجوائی جائیں گی یا پھر پوسٹ آفس سے وی پی پی کے ذریعے، لیکن جلد ہی COD سروس کی سہولت آغاز کر دیا جائے گا۔
آپ کو مارکیٹ سے جن ادویات کے خریدنے میں مشکل پیش آرہی ہو ، ہم کوشش کریں گے کہ آپ کو بغیر کسی دقت کے مہیاء کریں۔
For Order:
Text/WhatsApp @ 03454027789
Delivery charges apply.
یہ سہولت صرف پاکستان کے لیئے ہے۔ بیرون ممالک ادویات نہیں بھجوائی جا سکتیں۔
Mention hellopk.com when calling to get a good deal