For a better experience please change your browser to CHROME, FIREFOX, OPERA or Internet Explorer.

  • Najeeb Khan Sewing machine (made in japan)

Description

Price : ₨7,000
Date : February 21, 2018
Location : Karachi

Najeeb Khan

Sewing machine (made in japan) 7,000

.جاپان سے درآمدشدہ اوریجنل جاپانی کمپیوٹرائز سسٹم جدیدٹیکنالوجی کی حامل مشینیں.جاپانی JUKI کمپنی،Singerکمپنی،Brotherکمپنی،JAGUAR کمپنی کی مشینیں دستیاب ہیں جوکہ مندرجہ ذیل کام کرتی ہیں

1: کئی قسم کی مختلف سلائیاں کرنا۔

2: کاج بنانا۔

3: اوورلاک کرنا۔

4: ,پیکوکرنا۔

5: زگ زیگ کرنا۔

6: مختلف خوبصورت ڈزائنیں بنانا۔

7: ہندسے لکھنا۔

8: آگے،پیچھے سلائی کرنا۔

9: رفو کرنا۔

10: سوئی خود پرونا۔

11:بابن خود بھرنا.

ایک ہی مشین یہ سارے کام کرتی ہے،غرض خواتین کی تمام ضروریات گھرپرایک ہی مشین پوری کرتی ہے,نا ہی موٹرالگ سےخریدنے کی ضرورت نا ہی ٹیبل کی جنجٹ,نہایت آسانی سےصرف بٹن دباکرسلائی کی جاسکتی ہے,خصوصا سلائی سے ناواقف خواتین کیلئے آسانی سے سیکھنے کی سھولیات سےمزین مشین ہے.قیمت 7000روپے ہےجوکہ پاکستانی مشین کی قیمت سے بھی کم ہے,جاپانی شاہکار یقینا کمال اورجادو ہے.سلائی مشین خریدتے ہوئے ضرور جاپانی مشین کا انتخاب کریں ورنہ بعد میں یقینا پچتانا ہی پڑے گا. .(پاکستان میں جہاں کہیں بھی آپ ہیں,آپ آرڈر دیکر منگوا سکتے ہیں)

واٹس اپ پر رابطہ کرکے مزید معلومات، مشینوں کی تصویریں اور ویڈیو دیکھ لیں۔

کال، واٹس اپ نمبر:03138221540

Similiar Ads

Share This Ad